ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 12

وَ الۡحَبُّ ذُو الۡعَصۡفِ وَ الرَّیۡحَانُ ﴿ۚ۱۲﴾
اور دانے جو بھُس والے ہیں اور خوشبودار پھول۔ En
اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
En
اور بھس واﻻ اناج ہے۔ اور خوشبودار پھول ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔