ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الرحمٰن (55) — آیت 10

وَ الۡاَرۡضَ وَضَعَہَا لِلۡاَنَامِ ﴿ۙ۱۰﴾
اور زمین، اس نے اسے مخلوق کے لیے بچھا دیا۔ En
اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی
En
اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔