ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القمر (54) — آیت 49

اِنَّا کُلَّ شَیۡءٍ خَلَقۡنٰہُ بِقَدَرٍ ﴿۴۹﴾
بے شک ہم نے جو بھی چیز ہے، ہم نے اسے ایک اندازے کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ En
ہم نے ہر چیز اندازہٴ مقرر کے ساتھ پیدا کی ہے
En
بیشک ہم نے ہر چیز کو ایک (مقرره) اندازے پر پیدا کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔