ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القمر (54) — آیت 44

اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ نَحۡنُ جَمِیۡعٌ مُّنۡتَصِرٌ ﴿۴۴﴾
یا وہ کہتے ہیں کہ ہم ایک جماعت ہیں، جو بدلہ لے کر رہنے والے ہیں؟ En
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت بڑی مضبوط ہے
En
یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔