ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القمر (54) — آیت 30

فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۳۰﴾
تو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟ En
سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
En
پس کیونکر ہوا میرا عذاب اور میرا ڈرانا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔