ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القمر (54) — آیت 26

سَیَعۡلَمُوۡنَ غَدًا مَّنِ الۡکَذَّابُ الۡاَشِرُ ﴿۲۶﴾
عنقریب وہ کل جان لیں گے کہ بہت جھوٹا، متکبر کون ہے؟ En
ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے
En
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔