ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ القمر (54) — آیت 11

فَفَتَحۡنَاۤ اَبۡوَابَ السَّمَآءِ بِمَآءٍ مُّنۡہَمِرٍ ﴿۫ۖ۱۱﴾
تو ہم نے آسمان کے دروازے کھول دیے، ایسے پانی کے ساتھ جو زور سے برسنے والا تھا۔ En
پس ہم نے زور کے مینہ سے آسمان کے دہانے کھول دیئے
En
پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔