ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 7

وَ ہُوَ بِالۡاُفُقِ الۡاَعۡلٰی ؕ﴿۷﴾
اس حال میں کہ وہ آسمان کے مشرقی کنارے پر تھا۔ En
اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے
En
اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔