ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 62

فَاسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ وَ اعۡبُدُوۡا ﴿٪ٛ۶۲﴾
تو اللہ کو سجدہ کرو اور (اس کی) بندگی کرو۔ En
تو خدا کے آگے سجدہ کرو اور (اسی کی) عبادت کرو
En
اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور (اسی) کی عبادت کرو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔