ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 58

لَیۡسَ لَہَا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ کَاشِفَۃٌ ﴿ؕ۵۸﴾
جسے اللہ کے سوا کوئی ہٹانے والا نہیں۔ En
اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا
En
اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔