ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 51

وَ ثَمُوۡدَا۠ فَمَاۤ اَبۡقٰی ﴿ۙ۵۱﴾
اور ثمود کو، پس (کسی کو) باقی نہیں چھوڑا۔ En
اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا
En
اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔