ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 50

وَ اَنَّہٗۤ اَہۡلَکَ عَادَۨ ا الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۵۰﴾
اور یہ کہ اسی نے پہلی قوم عاد کو ہلاک کیا۔ En
اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا
En
اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔