ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 44

وَ اَنَّہٗ ہُوَ اَمَاتَ وَ اَحۡیَا ﴿ۙ۴۴﴾
اور یہ کہ حقیقت یہ ہے کہ اسی نے موت دی اور زندگی بخشی۔ En
اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے
En
اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔