ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 41

ثُمَّ یُجۡزٰىہُ الۡجَزَآءَ الۡاَوۡفٰی ﴿ۙ۴۱﴾
پھر اسے اس کا بدلہ دیا جائے گا، پورا بدلہ۔ En
پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا
En
پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔