ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 40

وَ اَنَّ سَعۡیَہٗ سَوۡفَ یُرٰی ﴿۪۴۰﴾
اور یہ کہ اس کی کوشش جلد ہی اسے دکھائی جائے گی۔ En
اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی
En
اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔