ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 4

اِنۡ ہُوَ اِلَّا وَحۡیٌ یُّوۡحٰی ۙ﴿۴﴾
وہ تو صرف وحی ہے جو نازل کی جاتی ہے۔ En
یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے
En
وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔