ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 39

وَ اَنۡ لَّیۡسَ لِلۡاِنۡسَانِ اِلَّا مَا سَعٰی ﴿ۙ۳۹﴾
اور یہ کہ انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی اس نے کوشش کی۔ En
اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
En
اور یہ کہ ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔