ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 37

وَ اِبۡرٰہِیۡمَ الَّذِیۡ وَفّٰۤی ﴿ۙ۳۷﴾
اور ابراہیم کے (صحیفوں میں) جس نے (عہد) پورا کیا۔ En
اور ابراہیمؑ کی جنہوں نے (حق طاعت ورسالت) پورا کیا
En
اور وفادار ابراہیم (علیہ السلام) کے صحیفوں میں تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔