ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 35

اَعِنۡدَہٗ عِلۡمُ الۡغَیۡبِ فَہُوَ یَرٰی ﴿۳۵﴾
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے؟ پس وہ دیکھ رہا ہے۔ En
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ اس کو دیکھ رہا ہے
En
کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔