ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 25

فَلِلّٰہِ الۡاٰخِرَۃُ وَ الۡاُوۡلٰی ﴿٪۲۵﴾
سو اللہ ہی کے لیے پچھلا اور پہلا جہان ہے۔ En
آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے
En
اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔