ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 22

تِلۡکَ اِذًا قِسۡمَۃٌ ضِیۡزٰی ﴿۲۲﴾
یہ تو اس وقت نا انصافی کی تقسیم ہے۔ En
یہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہے
En
یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔