ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 12

اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ عَلٰی مَا یَرٰی ﴿۱۲﴾
پھر کیا تم اس سے جھگڑتے ہو اس پر جو وہ دیکھتا ہے۔ En
کیا جو کچھ وہ دیکھتے ہیں تم اس میں ان سے جھگڑتے ہو؟
En
کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو (پیغمبر) دیکھتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔