ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 10

فَاَوۡحٰۤی اِلٰی عَبۡدِہٖ مَاۤ اَوۡحٰی ﴿ؕ۱۰﴾
پھر اس نے وحی کی اس (اللہ) کے بندے کی طرف جو وحی کی۔ En
پھر خدا نے اپنے بندے کی طرف جو بھیجا سو بھیجا
En
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچائی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔