ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطور (52) — آیت 39

اَمۡ لَہُ الۡبَنٰتُ وَ لَکُمُ الۡبَنُوۡنَ ﴿ؕ۳۹﴾
یا اس کے لیے تو بیٹیاں ہیں اور تمھارے لیے بیٹے؟ En
کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے
En
کیا اللہ کی تو سب لڑکیاں ہیں اور تمہارے ہاں لڑکے ہیں؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔