ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطور (52) — آیت 14

ہٰذِہِ النَّارُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
یہی ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے۔ En
یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے
En
یہی وه آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔