ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 9

یُّؤۡفَکُ عَنۡہُ مَنۡ اُفِکَ ﴿ؕ۹﴾
اس (قیامت) سے وہی بہکایا جاتا ہے جو (پہلے سے) بہکایا گیا ہے۔ En
اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے
En
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے جو پھیر دیا گیا ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔