ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 8

اِنَّکُمۡ لَفِیۡ قَوۡلٍ مُّخۡتَلِفٍ ۙ﴿۸﴾
کہ بلا شبہ تم یقینا ایک اختلاف والی بات میں پڑے ہوئے ہو۔ En
کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو
En
یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔