ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 7

وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الۡحُبُکِ ۙ﴿۷﴾
قسم ہے آسمان کی جو راستوں والا ہے! En
اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں
En
قسم ہے راہوں والے آسمان کی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔