ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 5

اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَصَادِقٌ ۙ﴿۵﴾
کہ بلاشبہ جو تم سے وعدہ کیا جاتا ہے یقینا سچا ہے۔ En
کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے
En
یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔