ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 36

فَمَا وَجَدۡنَا فِیۡہَا غَیۡرَ بَیۡتٍ مِّنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿ۚ۳۶﴾
تو ہم نے اس میں مسلمانوں کے ایک گھر کے سوا کوئی نہ پایا۔ En
اور اس میں ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
En
اور ہم نے وہاں مسلمانوں کا صرف ایک ہی گھر پایا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔