ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 33

لِنُرۡسِلَ عَلَیۡہِمۡ حِجَارَۃً مِّنۡ طِیۡنٍ ﴿ۙ۳۳﴾
تاکہ ہم ان پر مٹی کے پتھر (کھنگر) پھینکیں۔ En
تاکہ ان پر کھنگر برسائیں
En
تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔