ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 27

فَقَرَّبَہٗۤ اِلَیۡہِمۡ قَالَ اَلَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۫۲۷﴾
پھر اسے ان کے قریب کیا کہا کیاتم نہیں کھاتے؟ En
(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟
En
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔