ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 21

وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۲۱﴾
اور تمھارے نفسوں میں بھی، تو کیا تم نہیں دیکھتے؟ En
اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
En
اور خود تمہاری ذات میں بھی، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔