ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 20

وَ فِی الۡاَرۡضِ اٰیٰتٌ لِّلۡمُوۡقِنِیۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لیے کئی نشانیاں ہیں۔ En
اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
En
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔