ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 13

یَوۡمَ ہُمۡ عَلَی النَّارِ یُفۡتَنُوۡنَ ﴿۱۳﴾
جس دن وہ آگ پر تپائے جائیں گے۔ En
اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا
En
ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔