ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 12

یَسۡـَٔلُوۡنَ اَیَّانَ یَوۡمُ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۱۲﴾
پوچھتے ہیں جزا کا دن کب ہے؟ En
پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟
En
پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہوگا؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔