ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الذاريات (51) — آیت 10

قُتِلَ الۡخَرّٰصُوۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
اٹکل لگا نے والے مارے گئے۔ En
اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں
En
بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دیئے گئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔