ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الفتح (48) — آیت 3

وَّ یَنۡصُرَکَ اللّٰہُ نَصۡرًا عَزِیۡزًا ﴿۳﴾
اور (تاکہ) اللہ تیری مدد کرے، زبردست مدد۔ En
اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے
En
اور آپ کو ایک زبردست مدد دے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔