ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 59

فَارۡتَقِبۡ اِنَّہُمۡ مُّرۡتَقِبُوۡنَ ﴿٪۵۹﴾
پس انتظار کر،بے شک وہ بھی انتظار کرنے والے ہیں۔ En
پس تم بھی انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
En
اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔