ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 50

اِنَّ ہٰذَا مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۵۰﴾
بے شک یہ ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے۔ En
یہ وہی (دوزخ) ہے جس میں تم لوگ شک کیا کرتے تھے
En
یہی وه چیز ہے جس میں تم شک کیا کرتے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔