ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 48

ثُمَّ صُبُّوۡا فَوۡقَ رَاۡسِہٖ مِنۡ عَذَابِ الۡحَمِیۡمِ ﴿ؕ۴۸﴾
پھر کھولتے پانی کا کچھ عذاب اس کے سر پر انڈیلو۔ En
پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو (کہ عذاب پر) عذاب (ہو)
En
پھر اس کے سر پر سخت گرم پانی کا عذاب بہاؤ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔