ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 45

کَالۡمُہۡلِ ۚۛ یَغۡلِیۡ فِی الۡبُطُوۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾
پگھلے ہوئے تانبے کی طرح، پیٹوں میں کھولتا ہے۔ En
جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا
En
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔