ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 40

اِنَّ یَوۡمَ الۡفَصۡلِ مِیۡقَاتُہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۴۰﴾
یقینا فیصلے کا دن ان سب کا مقرر وقت ہے۔ En
کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے
En
یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔