ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 4

فِیۡہَا یُفۡرَقُ کُلُّ اَمۡرٍ حَکِیۡمٍ ۙ﴿۴﴾
اسی میں ہر محکم کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ En
اسی رات میں تمام حکمت کے کام فیصل کئے جاتے ہیں
En
اسی رات میں ہر ایک مضبوط کام کا فیصلہ کیا جاتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔