ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 36

فَاۡتُوۡا بِاٰبَآئِنَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۳۶﴾
تو ہمارے باپ دادا کو لے آؤ، اگر تم سچے ہو۔ En
پس اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ
En
اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لے آؤ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔