ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 33

وَ اٰتَیۡنٰہُمۡ مِّنَ الۡاٰیٰتِ مَا فِیۡہِ بَلٰٓـؤٌا مُّبِیۡنٌ ﴿۳۳﴾
اور ہم نے انھیں وہ نشانیاں دیں جن میں واضح آزمائش تھی۔ En
اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھیں جن میں صریح آزمائش تھی
En
اور ہم نے انہیں ایسی نشانیاں دیں جن میں صریح آزمائش تھی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔