ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 28

کَذٰلِکَ ۟ وَ اَوۡرَثۡنٰہَا قَوۡمًا اٰخَرِیۡنَ ﴿۲۸﴾
اسی طرح ہوا اور ہم نے ان کا وارث اور لوگوں کو بنا دیا۔ En
اسی طرح (ہوا) اور ہم نے دوسرے لوگوں کو ان چیزوں کا مالک بنا دیا
En
اسی طرح ہوگیا اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔