ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 27

وَّ نَعۡمَۃٍ کَانُوۡا فِیۡہَا فٰکِہِیۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾
اور خوش حالی، جن میں وہ مزے اڑانے والے تھے۔ En
اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کیا کرتے تھے
En
اور وه آرام کی چیزیں جن میں عیش کررہے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔