ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 22

فَدَعَا رَبَّہٗۤ اَنَّ ہٰۤؤُلَآءِ قَوۡمٌ مُّجۡرِمُوۡنَ ﴿ؓ۲۲﴾
آخر اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ مجرم لوگ ہیں۔ En
تب موسیٰ نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ یہ نافرمان لوگ ہیں
En
پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ سب گنہگار لوگ ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔