ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزخرف (43) — آیت 73

لَکُمۡ فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ کَثِیۡرَۃٌ مِّنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۳﴾
تمھارے لیے اس میں بہت سے میوے ہیں، جن سے تم کھاتے ہو۔ En
وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے
En
یہاں تمہارے لیے بکثرت میوے ہیں جنہیں تم کھاتے رہو گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔